Friday, January 20, 2023

جسٹس ارباب محمد طاہر کا بڑا فیصلہ

 


احتساب عدالتوں سے کیسز نیب کو واپس نہیں ہو سکتے صرف متعلقہ عدالت کو ٹرانسفر ہو سکتے ہیں، نیب ترمیمی ایکٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کا بڑا فیصلہ ، احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس ہوئے 300 مقدمات کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھ گئے ، ریفرنس واپسی بریت نہیں، فیصلہ

فیصلے کیمطابق نیب کے پاس ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی گنجائش اب بھی موجود ہے جبکہ ترمیمی ایکٹ سے پہلے ملزمان کی جائیداد ضبطگی وغیرہ کے جو آرڈر جاری ہو چکے ہوئے تھے وہ اب احتساب عدالتیں نہیں، کوئی نئی متعلقہ عدالت ہی ختم کر سکتی ہے۔یعنی اسحاق ڈار پراپرٹی ڈی فریز کا فیصلہ متنازعہ ہوا

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846