Thursday, January 19, 2023

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار

 


چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے درمیان رابطہ. چیئرمین سینیٹ نے وزیرخزانہ کی توجہ بلوچستان حکومت کو درپیش مالی مسائل کی طرف دلوائی. انہوں نےکہا کہ بلوچستان میں حکومت اور سرکاری شعبےکو درپیش مالی مسائل فوری حل کرنےکی ضرورت ہے

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846