Thursday, January 19, 2023

بینک کے ذخائر کم سطح پر ہیں لیکن


بینک کے ذخائر کم سطح پر ہیں لیکن وہ بڑھیں گے اور بڑھ رہے ہیں کیونکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 258 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ہمیں بحیثیت قوم یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ ہم برآمدات سے زیادہ درآمد کر رہے ہیں اور اس کی وجہ سے اخراج آمد سے زیادہ ہے

 

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846