عمران خان پر حملے میں تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد بھی سامنے آگئے
چیئرمین تحریک انصاف پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی تحقیقات
گرفتار مجرم نوید اور دوسرے حملہ آور کی تفصیلات کے بعد عمران خان پر حملے میں تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد بھی سامنے آگئے
جے آئی ٹی کی جانب سے تیسرے حملہ آور کے حوالے سے تمام تر تفصیلات عدالت میں جمع کروا دی گئیں
.png)
No comments:
Post a Comment