Sunday, January 22, 2023

زبیدہ خاتون نے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے امیدوارں کو شکست

 



حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کی جیالی زبیدہ خاتون چیئرمین یونین کمیٹی 6 منگھو پیر کراچی سے منتخب ہوئی ہیں۔ زبیدہ خاتون نے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے امیدوارں کو شکست دی ہے۔

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846