Tuesday, January 31, 2023

گجرات پر غیر قانونی پولیس چھاپے کی مزمت کرتا ہوں

  گجرات پر غیر قانونی پولیس چھاپے کی مزمت کرتا ہوں



کنجاہ ہاؤس، گجرات پر غیر قانونی پولیس چھاپے کی مزمت کرتا ہوں۔ ملازمین کو رات کے اندھیرے میں حراسہ کیا گیا۔ 2 ماہ کی نگراں حکومت ان اوچھے ہتکنڈوں سے باز رہے۔نگراں حکومت کی ان غیر قانونی حرکات پر ہم عدالت جائیں گے۔ ہمیں آزاد عدلیہ پر Ch Parvez Elahiپورا بھروسہ ہے۔

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846