خان صاحب کی جان کو سنگین خطرات لاحق
خان صاحب کی جان کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ بیشتر پی ڈی ایم ارکان کے دھمکی آمیز بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ ڈاکوؤں کو تو خان صاحب ایک فتنہ ہی لگیں گے، جیسے مریم صفدر اور رانا ثناء کئی بار بول چکے ہیں۔
ان حالیہ محرکات اور زرداری کی سازش کی تفتیش، سدباب لازمی ہے۔
.png)
No comments:
Post a Comment