Friday, January 20, 2023

ملک میں سیاسی اور معاشی بحران ہے

سپیکر آج پھر کالے چور کی طرح بھاگ گیا۔ میں اس ڈمی سپیکر سے پو چھتاہوں کہ کدہر ہیں وہ 18 لوگ،جو آپ سےرابطے میں تھے۔ یہ سپیکر جیسے کم حیثیت لوگ جوبڑے نہیں ہوۓ،انہیں بٹھانے کے لئے کرسیاں چھوٹی کی گئی ہیں۔ انکی وجہ سے ملک میں سیاسی اور معاشی بحران ہے-؛ فواد چوہدری 

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846