Wednesday, January 18, 2023

ملتان پولیس تھانہ حرم گیٹ نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب

ملتان پولیس تھانہ حرم گیٹ نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزم حمزہ سلیم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم سے9لاکھ روپےسےزائد مالیت کامال مسروقہ جس میں06موٹر سائیکل اور2لاکھ روپےنقدی شامل ہے برآمد کر لیے۔ گرفتار ملزم سے موٹر سائیکل چوری کے 13 مقدمات ٹریس ہوئے۔ 

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846