وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا لاہور میں ارفع ٹوئن ٹاورز کے منصوبے کا اعلان
ولاہورمیں پنجاب کےایک اوربڑےمنصوبےارفع ٹوئن ٹاورزکاسنگ بنیادرکھ دیا گیا۔ارفع کریم آئی ٹی پارک کےساتھ ملحقہ اراضی پرسٹیٹ آف آرٹ ٹوئن ٹاورزکامنصوبہ بنےگا۔اس منصوبےکی ابتدائی لاگت کاتخمینہ 12 ارب روپےلگایا گیا ہے۔ہماری حکومت پرانی سبزی منڈی کی اس اراضی پرپہلےہی ہسپتال تعمیر کر رہی ہے
ارفع ٹوئن ٹاورز پراجیکٹ کا مقصدسافٹ ویئرانڈسٹری کوفروغ دینا ہے۔سافٹ ویئرانڈسٹری سےنوجوانوں کوروزگارملےگا۔17منزلہ ٹوئن ٹاورنہ صرف ٹیکنالوجی ایکوسسٹم کےلیےایک چھت فراہم کرےگا بلکہ ریونیو پیدا کرنے میں بھی معاون ہوگا۔ارفع ٹوئن ٹاورز میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے دفاتر قائم ہوں گے
ٹیکنالوجی ایکو سسٹم بہت سے ممالک کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان اب آئی ٹی کے میدان میں پیچھے رہنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ میرا خواب ہے کہ سیلی کون ویلی جیسی جدید سہولتیں آئی ٹی سیکٹر میں فراہم کی جائیں۔

No comments:
Post a Comment