صوبہ میں انتخابات کیلیے 16 اپریل کی تاریخ دے دی
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو صوبہ میں انتخابات کیلیے 16 اپریل کی تاریخ دے دی۔ گورنر نے خط میں الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا کہہ دیا۔
https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846
No comments:
Post a Comment