پرویز الہی کاآبائ گھر گجرات پر چھاپے کے بعد ردعمل
وزیر اعلی محسن نقوی اپنے مینڈیٹ سے تجاوزکر کے ہمارے خلاف انتقامی کاروائیاں کررہا ہے،مگراسے بُھگتنا پڑے گا- اس خبیث منحوس شخص کو ہمارے ساتھ کوئ خاص تکلیف ہے،ہمارے گھر کو دو حصوں میں اسی نے تقسیم کیا ہے۔ہم اسکے خلاف عدالت جارہے ہیں-
پرویز الہی کاآبائ گھر گجرات پر چھاپے کے بعد ردعمل

No comments:
Post a Comment