Monday, January 30, 2023

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سنٹر 1787 پر شہریوں کی شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کر رہے ہیں

کمپلینٹ سنٹر 1787 پر شہریوں کی شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کر رہے ہیں



آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور عوامی مسائل کے بلا تاخیر ازالے کیلئے کمپلینٹ سنٹر 1787 پر شہریوں کی شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کر رہے ہیں۔عوامی شکایات پر4ایس ایچ اوز معطل جبکہ 3 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹسز جاری کئے گئے۔ IG پنجاب روزانہ کی بنیاد پر خود شہریوں کی شکایات سنیں گے


No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846