Monday, January 30, 2023

حکومت پنجاب کی طرف سےخوشحال کسان پروگرام کے تحت بیج اورکھاد کی خریداری پر بھی اربوں روپے کی سبسڈی

حکومت پنجاب کی طرف سےخوشحال کسان پروگرام کے تحت بیج اورکھاد کی خریداری پر بھی اربوں روپے کی سبسڈی 

(گوجرانوالہ سٹی، ایمن آباد،قلعہ دیداد سنگھ،نوشہرہ ورکاں،کوٹ لدھا،کامونکی،واہنڈو،وزیرآباد، علی پور چٹھہ)شامل ہیں کو 27 جدید زرعی مشینیں فراہم کی جائیں گی جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سےخوشحال کسان پروگرام کے تحت بیج اورکھاد کی خریداری پر بھی اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔ سبسڈی پر جدید زرعی آلات و مشینری، انتہائی آسان شرائط پر بلاسود قرضے، کھاد، بیج اور دیگر ضروریات کسانوں کو فرام کی جارہی ہیں۔

جدید زرعی ٹیکنالولی کے فروغ اور دھان کی پیداوار میں اضافہ کیلئے60 فی صد سبسڈی پر شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے ضلع گوجرانوالہ اور وزیر آباد کے 9 مراکز
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)امتیاز علی بیگ نےکہاہےکہ حکومت پنجاب زرعی شعبہ کی ترقی کیلئےجدید ٹیکنالوجی اور نئے پیداواری ذرائع کےاستعمال کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے اور زرعی پیداوار میں خاطرخواہ اضافےکیلئےکسانوں، زمینداروں کوخوشحالی کیلئےاربوں روپے کےوسائل فراہم کررہی ہے۔

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846