Friday, January 20, 2023

نواز شریف صہب نے تین منٹ کی گفتگو میں

 

نواز شریف صہب نے تین منٹ کی گفتگو میں پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ کا احاطہ کر دیا۔ یہ کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے کہ محنت سے ملک سنوارا جائے اور چند کردار مل کر اسے تباہ کر دیں، آگے بڑھنا ہے تو اس روش کو بدلنا ہو گا۔

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846