افسوس کہ سپیکرقومی اسمبلی (جعلی) نےقواعدوضوابط کامذاق اڑارہےہیں۔ اگر یہی کام کرناتھاتوآٹھ ماہ قبل کیوں نہیں کیا؟ پرویز اشرف آٹھ ماہ کہتےرہےکہ ممبرکاخود تصدیق کےلئےانکےپاس آناضروری ہےلیکن اب انکی تصدیق کےبعدسیلیکٹڈاستعفےمنظورکررہےہیں۔جرات ہےتواپنےاتحادی علی وزیرکےپروڈکشن جاری کریں
No comments:
Post a Comment