Tuesday, January 31, 2023

دہشت گرد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں

دہشت گرد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں



اپنی گھناؤنی حرکتوں کے ذریعے دہشت گرد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں اور دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خلاف ہماری محنت سے حاصل کردہ کامیابیوں کو پلٹنا چاہتے ہیں۔ تمام سیاسی قوتوں کو میرا پیغام پاکستان دشمن عناصر کے خلاف اتحاد کا ہے۔ ہم اپنی سیاسی لڑائی بعد میں لڑ سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846