سابق صدر آصف علی زرداری نےاتحادی حکومت سےبڑامطالبہ کر دیا۔
AAZنےمطالبہ کیاہے کہ محنت کشوں/مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ ہر صورت 35000ہزار مقرر کی جائےتاکہ ان کی زندگیوں میں کچھ توآسانیاں پیدا ہوں حکومت عوام الناس کی مشکلات اور تکالیف کےازالے کیلئے فوری دورس اقدامات اٹھائے۔

No comments:
Post a Comment