Tuesday, January 24, 2023

بجلی کا موجودہ تعطل ان پلانٹس کے دوبارہ چلنے


بجلی کا موجودہ تعطل ان پلانٹس کے دوبارہ چلنے


وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے نیشنل گرڈ کے تمام گرڈ سٹیشنز بحال ہو چکے ہیں تاہم کوئلے اور جوہری پاور پلانٹس کو ترسیلی نظام سے دوبارہ لنک ہونے کے لیے 48 سے 72 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ بجلی کا موجودہ تعطل ان پلانٹس کے دوبارہ چلنے تک ’لوڈ مینجمنٹ‘ کی وجہ سے ہے۔


No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846