نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے خلاف احتجاج
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر شمالی پنجاب
عامر خان کیانی کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ راولپنڈی ڈویژن کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور کل ہونے والے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے خلاف احتجاج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
.jpg)
No comments:
Post a Comment