Sunday, January 22, 2023

اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کےلیے انٹرویوز کا سلسلہ



اہم اطلاع۔۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کےلیے انٹرویوز کا سلسلہ 23 جنوری 2023 سے شروع ہو رہا ہے۔ انٹرویو سے متعلق امیدوران کو مرحلہ وار رجسٹرڈ موبائل نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کیا جائے گا۔

 

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846