اسلام آباد اور صوبہ خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ، جبکہ گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز چترال کے مغرب میں 237 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔
https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846
No comments:
Post a Comment