Thursday, January 19, 2023

ایس پی بابر جاوید جوئیہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

 


راولپنڈی سے ٹرانسفر ہونے والے ایس پی بابر جاوید جوئیہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب، CPO سید شہزاد ندیم بخاری، SSP/INV زنیرہ اظفر اور SSP/OPS وسیم ریاض خان سمیت سینئر افسران کی شرکت۔ محنتی، قابل اورملنسار ایس پی بابر جاوید جوئیہ کی راولپنڈی پولیس کےلیے خدمات قابل ستائش ہیں۔ سی پی او

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846