Wednesday, January 18, 2023

سٹی پٹرولنگ پولیس نے جعلی کرنسی کا لین دین کرنے والے ملزم گرفتار کر لیا،

 




سٹی پٹرولنگ پولیس نے جعلی کرنسی کا لین دین کرنے والے ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق ضلع مردان سے ہے جو جنرل سٹینڈ اور گنجان آباد تجاراتی مراکز میں سادہ لوح شہریوں کو ٹارگیٹ کرکے جعلی کرنسی کی لین دین میں ملوث ہے،جس سے 1 لاکھ روپے جعلی پاکستانی کرنسی برآمد،مقدمہ درج کر دیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846