جماعت اسلامی دوبارہ گنتی کےبخار میں مبتلا تھی۔
کل سےہونے والی دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کی 3 نشستیں کم ہوگئی۔
گلشن اقبال صفورہ، چنیسر ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کامیاب
جبکہ ناظم آباد میں پی ٹی آئی کامیاب
اب جماعت اسلامی دوبارہ گنتی سے بھی بھاگ رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کی 95 نشستیں ہوچکی۔

No comments:
Post a Comment