Tuesday, January 31, 2023

نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کا پولیس لائنز پشاور کا دورہ

 


نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کا پولیس لائنز پشاور کا دورہ

نگران وزیر اعلیٰ نے جائے وقوعہ پر ہونے والی نقصانات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد خان بنگش، انسپکٹر جنرل پولیس معظم جاہ انصاری اور دیگر سرکاری حکام بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846