پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے128 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ایوان بالاء کے اعلی حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا۔وفد کوسینیٹ ہال اور سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا۔وفد کو ایوان بالا کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی اور فکشنز کے حوالے سے بریفنگ کے ساتھ ساتھ ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔ سینیٹ میوزیم میں ملک کے ممتاز سیاستدانوں کے مجسموں اور تاریخی تصاویر میں وفدنے دلچسپی کا اظہار کیا اور سینیٹ اجلاس کی کاروائی بھی دیکھی۔ وفد نے ایوان بالاء کے حکام کا شکریہ ادا کیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846
-
ہیماٹالوجی میں ایٹولوجی، تشخیص، علاج، تشخیص، اور خون کی بیماریوں کی روک تھام کا مطالعہ شامل ہے۔ ہیماٹالوجی، حیاتیات (فزیالوجی)، پیتھالوجی،...
-
ارشد شریف شہید کی والدہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں، کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔
No comments:
Post a Comment