وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کوہاٹ ٹنل کے قریب حادثے میں 17 لوگوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار جان بحق ہونے والوں کیلئے بلندیِ درجات، سوگواران کیلئے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعا مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات کی تاکید
No comments:
Post a Comment