Thursday, February 2, 2023

سرکاری اعزاز" کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا

سرکاری اعزاز" کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا


6 بہنوں کے اکلوتے بھائی سپاہی ذیشان کو "سرکاری اعزاز" کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ شہید نوجوانوں کی لاشوں پر ڈیڑھ سو روپے کے پھول نچھاور کرنیوالی سرکار پشتونخوا اور بلوچستان میں اپنا جواز مکمل طور پر کھو بیٹھی ہے۔ لوگ بیزار ہیں۔ ان کی نظر میں ریاست کی شناخت ایک سفاک ظالم کی ہے۔


No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846