ایف آئی اے اور پنجاب پولیس کو سیاسی مخالفین کو کچلنے کا ٹاسک
ایف آئی اے اور پنجاب پولیس کو سیاسی مخالفین کو کچلنے کا ٹاسک دیدیا گیا ہے. شیخ رشید کی گرفتاری، عامر سعید راں کا اغوا حکومت کی لاقانونیت کے کارنامے ہیں. وفاقی حکومت یا نگران سب الیکشن سے فرار کی کوشش کر رہے ہیں.عدلیہ سے پوری امید ہے کہ وہیں سے ریلیف ملے گا
چودھری پروز الہی.
.png)
No comments:
Post a Comment