Friday, February 3, 2023

چائنہ نیشنل نیوکلئیر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،

 وزیرِاعظم شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلئیر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات، چین نے پاکستان میں نیوکلئیر انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ K3 منصوبہ چین پاکستان تعلقات میں مزید استحکام کا عکاس ہے۔ وزیرِاعظم کا وفد سے ملاقات میں اظہار خیال

No comments:

Post a Comment

  https://www.highcpmrevenuegate.com/jq8r4uzgb?key=c9bbb33aa922b7724fc6549230218846